ہندوستان میں شریعت کی سیاست
ہندوستانی مسلمان بی جے پی کے دامِ اشتعال میں پھنستے جا رہے ہیں۔ ایک عجیب مخمصہ ہے؛ ایک طرف وزیر اعظم مودی ہیں اور دوسری طرف جبّہ و دستار کے حاملین اہلِ شرع۔ گویا آگے کنواں پیچھے کھائی ، نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن۔ اول الذکر کا دعویٰ ہے کہ وہ ان کے ایک ہاتھ میں قرآن او ر دوسرے ہاتھ میں کمپیوٹر دیکھنا چاہتا ہے اور ثانی الذکر کو اس بات پر اصرار…
Continue reading