تحریک مزاحمت : 6 باتیں
تحریک مزاحمت : 6 باتیں راشد شاز شہریت ترمیمی قانون کے حوالے سے ہماری تحریکِ مزاحمت اب ایک صبر آزما مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ موجودہ تحریک جو بظاہر ایک ردّعمل اور اضطراب کے طور پر سامنے آئی ہے، دراصل برسہا برس کی گھٹن اور ظلم و ناانصافی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی مظلوم و مقہور قوم کی وہ صدائے احتجاج ہے، جسے دنیا کی کوئی قوت تاریخ کے کسی مرحلے میں تہہ تیغ…
Continue reading