Cart 0

Aaftab e Alam (Urdu) آفتاب عالم ﷺ

Maulana Mohammad Sadiq Husain Sardhanvi

تاریخ شاہد ہے کہ اسلام اپنے بے نظیر تاثیر عالمگیر اخوت اور عدیم المثال زریں اصول اور فطرت انسانی کے عین مطابق ہونے کی وجہ سے پھیلا اور پھیل رہا ہے۔ اس تاریخی ناول کے مطالعہ سے یہ بات بخوبی ذہن نشین ہوجائے گی کہ تلوار کے زور سے اسلام پھیلنے کا رکیک و سفیہانہ الزام حق و صداقت سے اتنا ہی دور ہے جتنا کہ زمین سے آسمان۔

250.00

Product ID: 20342 Category: