Roodaad Seminar
ایک مجلس کی تین طلاق کے موضوع پر 1973 میں احمدآباد میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا تھا، تاکہ ابتدائی طور پر اہل علم کی ایک مختصر سی مجلس باہمی مذاکرہ اور بحث و تمحیص کے ذریعہ مذکورہ مسئلہ کا حل تلاش کرسکے۔ سمینار میں جو مقالات پیش کئے گئے تھے ان کو اسی کتاب کی شکل میں پیش کیا گیا ہے، تاکہ مسئلہ کے مختلف پہلو مدلل طور پر سامنے آسکیں اور لوگوں کے لئے کسی نتیجہ پر پہنچنا آسان ہوجائے۔
₹130.00
Out of stock
Reviews