Cart 0
View cart “Jauhar Iqbal” has been added to your cart.

Ghalbae Islam ,

غلبۂ اسلام اور دوسری تحریریں
راشد شاز
بے شمار اسلامی اداروں،انجمنوں اور تنظیموں کی موجودگی کے باوجود آخر کیا وجہ ہے کہ اسلام کی تحریک کسی قابل ذکر کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو رہی ہے؟ اس اہم سوال کا سیدھا سا جواب یہ ہے کہ عہدِ جدید کے بریف کیس داعیوں میں اللہ کے دین کے غلبہ کے لیے بے چینی ، غلبۂ اسلام کے لیے انتہائی درجے کی تڑپ اور اللہ کی راہ میں مر مٹنے کی تمنا کا بڑی حد تک فقدان ہے۔ اور جب تک انسانوں کے ایک قابلِ ذکر گروہ میں فکر و عمل کی اس درجہ تبدیلی نہیں ہوتی اور جب تک اسلام کے انقلابی رویے کے حاملین کا ایک گروہ پیدا نہیں ہوتا ذلت کی زندگی سے مسلمانوں کی نجات نا ممکن ہے ، اسلام کے غلبہ کا خیال عبث ہے۔ اس کتاب کا مقصد اسی تڑپ کو عام کرنا ہے۔

Author Rashid Shaz

Click Here to download Ebook

160.00

Clear
Product ID: 19209 SKU: 8187856130 Categories: ,
Available Format

Paperback

Name of Author

Rashid Shaz

Language

Urdu

ISBN code

8187856130

Reviews

Be the first to review “Ghalbae Islam”