Cart 0

Hayat e Rasool e Ummi (Urdu) حیات رسول امی ﷺ ,

Khalid Masood

سیرت نبوی ﷺ پر یہ اپنی نوعیت کی منفرد کتاب ہے۔ اس کتاب میں روایات کے اخذ کرنے میں صحت کا خاص اہتمام کیا گیا ہے۔ ان روایات سے احتراز کیا گیا ہے جو قرآن مجید سے مطابقت نہیں رکھتیں۔ اس کتاب کی سب سے اہم خصوصیت ہے کہ یہ حضرت عائشہؓ کے قول ’’کان خلقہ القرآن‘‘ کی سچی تصویر پیش کرتی ہے۔

500.00

Product ID: 20319 Categories: ,