Cart 0

Huzoor ke Mojazaat (Urdu) حضور ﷺ کے معجزات ,

Abu Talha Mohammad Asghar

حضور اکرم ﷺ کے معجزات پر اتنی مستند مع تفصیلی حوالہ جات کوئی کتاب اردو میں پہلے دستیاب نہیں تھی جس میں آپ کے مختلف معجزات، دعاؤں کی تاثیر، آپ نے جو پیشین گوئیاں فرمائی تھیں ان کے سچ ثابت ہونے کے واقعات اور حضور کے معجزات کا دیگر انبیاء کے معجزات سے تقابل بھی پیش کیا گیا ہو۔ اس کتاب میں جو معجزات پیش کئے گئے ہیں ان کو قرآن و حدیث کے مستند حوالوں سے ثابت فرمایا ہے۔

135.00

Product ID: 20354 Categories: ,