Cart 0

Islami Tehzeeb ki Dastan – اسلامی تہذیب کی داستان ,

Will Durant
Translated by Yasir Jawad

اسلامی تہذیب کا عروج و انحطاط تاریخ کے نہایت اہم مظاہر میں سے ایک ہے۔ 700ء سے لے کر 1200ء تک پانچ صدیوں کے دوران اسلام نے طاقت، نظامِ حکومت، انداز و اطوار کی شائستگی، معیارِ حیات، انسانیت پسندانہ قانون سازی اور مذہبی بردباری، ادب، علم و فضل، سائنس، طب اور فلسفہ میں ساری دنیا کی قیادت کی۔ اس کتاب میں عقیدے، فتوحات، علم و فن، سائنس اور ادب کا تاریخی جائزہ لیا گیا ہے۔

120.00

Product ID: 20429 Categories: ,