Cart 0

Karkare ke Qatil kaun? (Urdu) کرکرے کے قاتل کون؟ ,

S.M. Mushrif, former I.G. of Police, Maharashtra

اس کتاب میں دہشت گردی کے چند بڑے واقعات کا گہرائی سے جائزہ لیا گیا ہے جن کو ’’اسلامی دہشت گردی‘‘ سے منسوب کیا گیا ہے اور اس مفروضے کو بے بنیاد ثابت کیا ہے۔ مصنف ممتاز ریٹائرڈ سینئر پولس افسر ایس۔ ایم۔ مشرف نے، پولیس ملازمت کے اپنے طویل تجربے اور عوام کی دسترس تک پہنچنے والے مواد کو استعمال کرکے ’’اسلامی دہشت گردی‘‘ کے جھوٹے پروپگنڈے کے پردے کے پیچھے کا منظرنامہ پیش کیا ہے۔

250.00

Product ID: 20232 Categories: ,