Cart 0

Khawateen Aur Dini Masael (Urdu) خواتین اور دینی مسائل ,

Syed Abul Ala Maududi

اس کتاب میں سوالات و جوابات کی شکل میں بے شمار ایسے مسائل زیر بحث آئے ہیں جو خواتین سے متعلق ہیں یا جن کے بارے میں خواتین بھی علم و رہنمائی چاہتی ہیں۔ سوالات مختلف تمدنی، سیاسی، معاشی اور فقہی معاملات و امور پر مشتمل ہیں اور مولانا مرحوم نے ان کے جامع اور مختصر جوابات دیئے ہیں۔

95.00

Product ID: 20283 Categories: ,