Cart 0

Mojazat e Sarwar e Kaunain (Urdu) معجزات سرور کونین ﷺ ,

Talib Hashmi

معجزات کا صادر ہونا انبیاء علیہم السلام سے مختص ہے۔ تمام انبیائے کرام کو معجزات عطا ہوئے، کسی کو کم کسی کو زیادہ۔ حضور ﷺ کے لاتعداد معجزات سے متعلق کتب سیر و حدیث میں ہزاروں روایات موجود ہیں۔ اس کتاب میں ان روایات میں سے چند کو سلیس اور اردو کا جامہ پہناکر جمع کردیا گیا ہے۔

95.00

Product ID: 20371 Categories: ,