Cart 0

Al Sadiqul Ameen (Urdu) الصادق الامین ,

Dr. Mohammad Luqman Salafi

سیرت نبوی پر اول انعام یافتہ کتاب
آج تک بہت سے مسلم اور غیرمسلم لوگوں نے نبی کریم محمد ﷺ کی سیرت پر کتب ہائے کثیرہ لکھیں۔ سیرت کے موضوع کی اہمیت اس لئے بھی زیادہ ہے کہ ہر رہنما کی سیرت کو اس کی قوم کے لوگ جاننا اور پڑھنا پسند کرتے ہیں اور اس کائنات کے سب سے بڑے رہنما محمد کریم ﷺ ہیں جن کی سیرت کو امت محمدیہ ہر دور میں لکھتی اور پڑھتی آئی ہے اور قیامت تک یہ سیرت امت مسلمہ میں علم اور عمل کے ساتھ باقی رہے گی۔

380.00

Product ID: 20299 Categories: , Tag: