Available Format | Paperback, PDF |
---|---|
Name of Author | Rashid Shaz |
Language | Urdu |
ISBN code | 81-87856-19-x |
ماضی اگر حال کے جائزے پر آمادہ نہ کرے اور اس سے مستقبل کو بہتر بنانے کا حوصلہ نہ ملے تو قومیں ماضی کی اسیر ہوجاتی ہیں اور ایسی قوموں کو معاصر دنیا میں اپنے لیے کوئی مفید رول دکھائی نہیں دیتا۔ بدقسمتی سے ہم مسلمان ماضی کا اسی نیم رومانی انداز سے تذکرہ کرنے کے عادی ہو گئے ہیں۔
مستقبل کی بازیافت میں ان عوامل کی نشاندہی کی کوشش کی گئی ہے جن کے ذریعے آخری نبی محمد ﷺ کے متبعین ایک بار پھر دنیا کی سیادت پر فائز ہو سکتے ہیں۔
₹140.00
Available Format | Paperback, PDF |
---|---|
Name of Author | Rashid Shaz |
Language | Urdu |
ISBN code | 81-87856-19-x |
Reviews