Cart 0

Pyare Rasool ki Pyari Wasiyatein (Urdu) پیارے رسولؐ کی پیاری وصیتیں

Allama Nasiruddin Albani

اس کتاب میں احادیث و سنن سے ’’وصایا نبویہ‘‘ پر مشتمل احادیث کو جمع کیا گیا ہے۔ ان نبوی وصیتوں کا سب سے امتیازی پہلو یہ ہے کہ ان میں اختصار کے ساتھ امت مسلمہ کے لئے دنیوی و اخروی فوز و فلاح کے کامیاب اصول اور زرّیں قوانین بیان کئے گئے ہیں، جن پر عمل پیرا ہوکر ہر مسلمان اپنی دنیوی و اخروی نجات کا سامان جمع کرسکتا ہے۔ ان وصیتوں اور نصیحتوں میں عقائد و اعمال کے علاوہ زندگ کے بیشتر معاملات کی اصلاح کے لئے ہدایات و توجیہات موجود ہیں۔

240.00

Product ID: 20346 Category:

Reviews

Be the first to review “Pyare Rasool ki Pyari Wasiyatein (Urdu) پیارے رسولؐ کی پیاری وصیتیں”