Cart 0

Tohfatul Oroos (Urdu) تحفۃ العروس

Mahmood Mahdi Istambooli

اس کتاب میں قرآن و حدیث اور طبی نقطہ نگاہ سے شادی بیاہ اور ازدواجی زندگی کے بارے میں انتہائی ضروری اور اہم معلومات جمع کئے گئے ہیں جن سے عورتیں اور مرد، جوان اور عمر رسیدہ لوگ یکساں استفادہ کرسکتے ہیں۔ اس میں شادی شدہ جوڑے کو جو ہدایات دی گئی ہیں، اگر ان پر عمل کیا جائے تو میاں بیوی اور ان کے خاندانوں کا مستقبل انتہائی روشن رہے گا، باہمی الفت و محبت پیدا ہوگی اور گھر میں جھگڑے نزاع کی کوئی صورت نہیں ابھرے گی۔

260.00

Product ID: 20287 Category: