Cart 0

Misali Maan (Urdu) مثالی ماں ,

Mohammad Haneef Abdul Majeed

یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ قومیں ماؤں کی گود میں پلتی ہیں۔ ایک ماں کو کن انصاف کا حامل ہونا چاہئے تاکہ اس کے بچے حافظ قرآن، عالم دین، داعی اور مجاہد ملت بنیں اور امت مسلمہ کی قیادت کرسکیں۔ اس کتاب کے ذریعہ مسلمان مائیں اپنی اسلامی معاشرتی ذمہ داریوں سے بخوبی عہدہ برآ ہوسکتی ہے۔

180.00

Product ID: 20280 Categories: ,