Cart 0

Paighambar e Islam Aur Mojazat (Urdu) پیغمبر اسلام ﷺ اور معجزات ,

Hakeem Mahmood Ahmad Zafar

انبیائے کرام کے معجزات دیکھ سن کر بعض ناسمجھ لوگ نظام فطرت کے منافی سمجھتے ہوئے ان کے انکار پر کمربستہ ہوجاتے ہیں، یہ ان کی سخت غلطی ہے۔ وہ اللہ تعالیٰ کی قدرت اور عادت کے فرق سے یک قلم ناآشنا ہیں۔ اس کتاب میں سرکار دوعالم ﷺ کے معجزات کی ایک اچھی خاصی تعداد جمع کردی گئی ہے جس سے قارئین استفادہ کرسکتے ہیں۔

260.00

Product ID: 20352 Categories: ,