Cart 0

Ek Nayi University ka Nazri Mansooba ,

دانش گاہیں محض علم نہیں بانٹتیں اور نہ ہی کسی مجرد علم کا کوئی وجود ہے بلکہ یہ ایک تہذیبی شخصیت کی تعمیر کرتی ہیں جو دراصل اس تصور حیات کی رہینِ منت ہوتی ہے جس کی تاریخی، مذہبی اور تہذیبی روایت نے انہیں تشکیل دیا ہوتا ہے۔
یہ مغالطہ کم گمراہ کن نہیں کہ مغرب کی اعلیٰ دانش گاہوں کو عالمِ اسلام میں منتقل کر لینے یا ان کے کیمپس کے قیام سے ہم چشم زدن میں اپنے علمی افلاس کا سدّ باب کر سکیں گے۔ مغرب کی دانش گاہیں اپنی تمام تر جلالتِ علمی اور اعلیٰ تحقیق کے باوجود دراصل اہلِ مغرب کے تصورِ حیات کی پروردہ اور امین ہیں۔ ان سے مطلوبہ مسلم دماغ تو کجا ایک بے لوث آفاقی طرزِ فکر کی تعمیر کا امکان بھی کم ہے۔

Author Rashid Shaz

Click Here to download Ebook

25.00

Clear
Product ID: 19131 SKU: 978-93-81461-09-9 Categories: ,
Available Format

Paperback, PDF

Name of Author

Rashid Shaz

Language

Urdu

ISBN code

978-93-81461-09-9

Reviews

Be the first to review “Ek Nayi University ka Nazri Mansooba”