Cart 0

Hindustani Musalma: Fikri aur Amli Irtidad ,

ہندوستانی مسلمان: فکری اور عملی ارتداد کی زد میں

قوموں کی زندگی میں اس کے نظریاتی سرمائے کے بعد سب سے قیمتی چیز وقت کو برتنے کا سلیقہ ہوتا ہے۔ زندہ قومیں لمحوں کے الٹ پھیر پر نظر رکھتی ہیں انہیں وقت کو انتہائی چابکدستی سے برتنے اور لمحوں کا مستقبل ترتیب دینے کا فن آتا ہے۔ ملک اور دولت چھن جائے تو اسے دوبارہ حاصل کیا جا سکتا ہے لیکن اگر کسی امت سے اس کے پچاس سال چھین لیے جائیں تو یہ اتنا بڑا نقصان ہے کہ اس کی تلافی مشکل ہی نہیں بہت مشکل ہے۔ یہ اسی وقت ممکن ہے جب ہمارے اندر ایک بار پھر ناممکن کو ممکن کر دکھانے کا عزم پیدا ہوجائے۔

Author Rashid Shaz

10.00

Clear
Product ID: 19136 SKU: N/A Categories: ,
Available Format

Paperback

Name of Author

Rashid Shaz

Language

Urdu

Reviews

Be the first to review “Hindustani Musalma: Fikri aur Amli Irtidad”