Cart 0

Rasulullah ki Hukumrani aur Janashini ,

رسول اللہﷺ کی حکمرانی اور جانشینی

ڈاکٹر محمد حمید اللہ کی انگریزی کتاب The Prophet’s Establishing: A State and the Succseeion
کا اردو ترجمہ مطالعہ فرمائیے اور دل و دماغ کو معطرو منّور کیجئے۔
اس کے دو مضامین ’’ اسلامی سلطنت کی تنظیم‘‘ اور ’’ دنیا کا پہلاتحریری دستور‘‘ ایسے ہیں جنہیں ڈاکٹرمحمد حمید اللہ نے انگریزی و اردو زبانوں میں تحریر کیا چنانچہ انہیں ترجمہ کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔
آخر میں ایک مضمون ’’ حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پہلے خلیفہ کیوں نہ ہوئے‘‘ ڈاکٹر محمد حمید اللہ کی ایک اور انگریزی کتاب میں شامل تھا جسے موضوع کی مناسبت سے یہاں شامل کر دیا گیا ہے تاکہ مصنف کانقطۂ نظر قاری تک مکمل شکل میں پہنچ سکے۔

Author M. Hameedullah 

150.00

Clear
Product ID: 19158 SKU: 978-81-87856-25-2 Categories: ,
Available Format

Paperback

Name of Author

Dr M Hameedullah

Language

Urdu

ISBN code

978-81-87856-25-2

Reviews

Be the first to review “Rasulullah ki Hukumrani aur Janashini”